Social Icons

Tuesday, November 5, 2013

Entry Test QUEST


قائد عوام یونیورسٹی ،داخلہ ٹیسٹ 10 نومبر کو ہوگا
 
نواب شاہ(بیورو رپورٹ) قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی نواب شاہ کے مطابق قائد عوام یونیورسٹی میں سال 2014ء میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ اتوار 10 نومبر کو منعقد ہونگے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اتوار کو صبح 9 بجے داخلہ سلپ کے ہمراہ پہنچیں۔

No comments :

Post a Comment